Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کے نرخوں میں9فیصد کمی

ریاض.... سونے کے نرخوں میں ریکارڈ کمی ہوگئی۔ 18ماہ سے زیادہ عرصے میں اتنی کمی کبھی نہیں دیکھی گئی۔ ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔ ترکی لیرا کی قدر میں گراوٹ کے حوالے سے خدشات بڑھنے لگے۔ ایک اونس سونے کی قیمت 1177.53 ڈالر ہوگئی۔1.35فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ دسمبر کے لئے ہونے والے امریکی سودوں میں 1.3فیصد کمی پائی گئی۔ ایک اونس سونے کی قیمت 1185ڈالر تک پہنچ گئی۔ سال کے شروع کے مقابلے میں سونے کی قدر میں 9فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ڈالر جون 2017ءکے مقابلے میں انتہائی مہنگا ہوگیا۔
 

شیئر: