Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

4صورتوں میں خالی پلاٹس فیس سے استثنیٰ

جدہ .... وزارت آباد کاری نے 4 صورتوں میں خالی پلاٹس فیس پر عملدرآمد معطل کردیا۔وزارت نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی پلاٹ کا مالک قانونی رکاوٹ کے باعث سے استعمال میں نہ لاسکا ہو یا یہ کہ ضروری منظوریوں اور اجازت ناموں کے جاری نہ ہونے کی وجہ سے پلاٹ پر تعمیر نہ کی جاسکی ہو یا پلاٹس کو استعمال کرنے میں حائل رکاوٹ کا ذمہ دار اس کا مالک نہ ہو۔ یا فیصلے کے اجراءکے ایک برس کے دوران پلاٹ کو استعمال کے قابل بنانے یا اس پر تعمیر کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہو۔ ان ساری صورتوں میں خالی پلاٹس پر مقرر فیس مالکان سے نہیں لی جائیگی۔
 

شیئر: