Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الامیر محمد بن سلمان کپ کے مقابلے شروع، ہزاروں شہریوں کی پرجوش شرکت

31اگست 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار’’ الشرق الاوسط‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں:
    
    ٭ایران کے سامنے وسیع البنیاد مذاکرات کے سوا کوئی اور راستہ نہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ
    ٭عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے الحشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض کو تمام عہدوں سے سبکدوش کردیا
    ٭شامی علاقے ادلب پر فیصلہ کن حملے کی تیاریاں، روس نے ادلب کے ساحل پر بحری بیڑہ تعینات کردیا
    ٭داعش تنظیم نے لیبیان کے دارالحکومت طرابلس میںجھڑپوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سرت کے اطراف چکر لگانے شروع کردیئے
    ٭لبنانی ملیشیاؤں پر اسلحہ کی بین الاقوامی پابندی ایک بار پھر موثر کردی گئی
ٓ    ٭قطر نے ٹرمپ کے حاشیہ نشینوں کے دل جیتنے کیلئے اپنا بجٹ 4گنا بڑھا دیا،قطر نے ٹرمپ کی قریب ترین 250شخصیات کی تائید حاصل کرنے کیلئے بھاری رقمیں داؤپر لگا دیا
    ٭عراقی پارلیمنٹ کے پیر کو افتتاح سے قبل اتحادیوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے شیعہ گروپوں میں دوڑ
٭مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے ایشیائی دورے کا آغاز بحرین سے کردیا ، چین اور ازبکستان بھی جائیں گے
مزید پڑھیں:- - - - -خالی پلاٹس فیس پر عملدرآمد سے 4صورتیں مستثنیٰ کردی گئیں

شیئر: