کراچی کی کیمل بریانی، ’یہ تو ہِٹ ہونے والا آئٹم ہے‘ اتوار 14 دسمبر 2025 6:00 کراچی میں ان دنوں کیمل بریانی یعنی اونٹ کی بریانی کے چرچے ہیں۔ شہریوں کا کہنا یہ ہے کہ اس کا ذائقہ ذرا ہٹ کر ہے۔ زین علی کی رپورٹ اونٹ بریانی کیمل بریانی ذائقہ دار کھانے پاکستانی کھانے کراچی اردو نیوز زین علی urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں