Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بڑھتی سموگ، اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بڑھتی سموگ پر قابو پانے کے لیے حکام نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: