چین کے شہر شنگھائی میں عالمی ڈویلپرز سمٹ کا آغاز ہوا، جہاں ’انسان نما روبوٹس‘ نے پھولوں کی آرائش، مریضوں کی دیکھ بھال اور ہنگامی امداد جیسے مختلف مقابلوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ ان مقابلوں کے ذریعے یہ دکھایا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹس کس طرح انسانوں کی مدد اور روزمرہ کے کاموں کو انسانوں آسان بنا سکتے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ