Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونا مہنگا

نیویارک ۔۔۔امریکہ، یورپ اور ایشیا میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باوجود سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی کشیدگی میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری ہے۔نیویارک میںا سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1  فیصد بڑھ کر 1200.70 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 1.70  ڈالر (0.1  فیصد) اضافے کے ساتھ 1206.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میںا سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4  فیصد بڑھ کر 1203.72  ڈالر فی اونس رہے ۔

شیئر: