Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اشتعال انگیز مواد پر قید و جرمانہ

ریاض..... پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ اشتعال انگیز ، مضحکہ خیز یا توہین آمیز پیغام ، وڈیوز سمیت کوئی بھی ابلاغی مادہ تیار کرنے ، بھیجنے ، بھیجے ہوئے مواد کو منتقل کرنے پر سزا ہوگی۔ اسے اطلاعاتی جرم مانا جاتا ہے۔ اس کی سزا 5 برس قید اور 30 لاکھ ریال تک کا جرمانہ ہے۔ 

شیئر: