Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی اور حزب اللہ منشیات کے دھندے میں ملوث

عدن ... عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے واضح کیا ہے کہ حوثی باغی اور لبنانی حزب اللہ منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں۔ اس دھندے سے ہونے والی آمدنی یمن میں دہشتگردانہ حملوں کے بجٹ کیلئے مختص کی جارہی ہے۔ المالکی نے توجہ دلائی کہ حوثی غیر قانونی طریقے سے بہت سارا سامان صنعاءاسمگل کرتے ہوئے پائے گئے ہیں۔
 

شیئر: