Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں ’فیوچر ان پروگریس‘ کے تھیم کے ساتھ تیسری عالمی مزدور مارکیٹ کانفرنس کا آغاز

سعودی دارالحکومت ریاض میں تیسری گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا. ’فیوچر ان پروگریس‘ کے تھیم کے تحت اس کانفرنس میں دنیا بھر سے پالیسی میکرز، وزرا اور ماہرین شرکت کر رہے ہیں پاکستان سے وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین شریک ہیں۔
رواں سال کانفرنس میں 100 ملکوں سے دس ہزار سے زیادہ شرکا، 40 سے زیادہ وزرا، بین الاقوامی تنظیموںِ، نجی شعبے اور اداروں کے نمائندے شریک ہیں۔ تفصیل ریاض سے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: