خیبرپختونخوا محکمہ ایسکائز کی جانب سے پہلی بار چوائس نمبر پلیٹ کی نیلامی ہوئی۔
خان 1 نمبر پلیٹ کے لئے 1 کروڑ 11 لاکھ روپے بولی لگی جبکہ آفریدی 1 نمبر پلیٹ کے لیے 1 کروڑ 40 لاکھ 50 ہزار روپے بولی لگی۔
پشاور 1 کے لئے 1 کروڑ روپے کی بولی دی گئی۔ عمران خان 1 اور 804 کے نام بولی میں شامل نہیں کیے گئے۔ تفصیل پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں





