Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روٹی پیکٹ کا وزن 400گرام مقرر

مدینہ منورہ ... سیکریٹری تجارت و سرمایہ کاری برائے تحفظ صارفین عمر السحیبانی نے واضح کیا ہے کہ سبسڈی والی روٹی کا وزن کم از کم 400گرام ضروری ہے۔ سفید روٹی اور سمولی کا وزن 510اور600گرام کے درمیان مقرر کیا گیا ہے۔ السحیبانی نے بتایا کہ متعلقہ کمیٹی نے تمام بیکریوں کو ہدایت کردی ہے کہ ایک ریال میں 4روٹی والا پیکٹ کم از کم 400گرام کا ہو۔ 
 

شیئر: