Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساما نے سعودی وژن 2030کے اہداف کی تکمیل میں اپنا کرداراد کیا، شاہ سلمان

جمعرات 6ستمبر 2018ءکوسعودی عرب سے شائع ہونےوالے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ ساما نے سعودی وژن 2030کے اہداف کی تکمیل میں اپنا کرداراد کیا، شاہ سلمان
٭ ” شبابیہ“ تنظیم کے بانی نے اخوان قائدین سے ملاقاتیں کیں، قطر نے دوحہ میں ا جتماعات کے انتظامات کئے،سزائے موت دی جائے، پبلک پراسیکیوٹر
٭ سعودی عرب کیساتھ فوجی تعاون جاری رکھا جائیگا، برطانیہ
٭ امارات ایئرلائن کی دبئی ، نیویارک پرواز کے 10مسافر بیمار ہوگئے
٭ برطانیہ نے ”بلڈ کینسر “ کی نئی دوا کا استعمال شروع کردیا
٭ ”مکہ فورم“ ثقافتی اقدار کو فروغ دے رہا ہے، خالد الفیصل
٭ ایرانی بلوچستان کے قریوں کیساتھ بہت برا ہورہا ہے، حکومت ایران
٭ امریکی صدر نے فلسطینی صدر کو نیویارک آنے کی دعوت دیدی
٭ فلسطین کیساتھ کنفیڈریشن سرخ نشان ہے، اردن
٭ جرمنی نے شامی پناہ گزینوں کے سلسلے میں ترکی کو مدد کی پیشکش کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: