Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سڈنی حملہ: فلپائن کا وہ ہوٹل جہاں حملہ آور باپ بیٹے نے قیام کیا تھا

یہ فلپائن کا وہ ہوٹل ہے جہاں سڈنی میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹے نے قیام کیا تھا۔ ہوٹل کے عملے کے مطابق باپ بیٹے نے جنوبی فلپائن میں تقریباً ایک ماہ قیام کیا اور اس دوران بمشکل ہی اپنے ہوٹل کے کمروں سے باہر قدم رکھا تھا، مزید دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: