Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ ابہا

جدہ .... پاکستانی قونصلیٹ جدہ کی ایک ٹیم جمعہ14ستمبر اور ہفتہ 15ستمبر کو ابہا کا دورہ کریگی اور وہاں مقیم کمیونٹی کو قونصلرخدمات فراہم کریگی۔ابہا جانے والی ٹیم اپنا دفتر ہوٹل الرایہ میں قائم کریگی جس کا رابطہ نمبر 017-2270654ہے۔ ٹیم جمعہ کو صبح 8.30سے 11.30اور پھر دوپہر 2بجے سے 4.30تک اور پھر ہفتہ کو صبح 8.30بجے سے 11بجے تک قونصلر خدمات انجام دیگی۔

شیئر: