لوک ورثہ اسلام آباد، سوات کے کومیل وہاب کے کھڈی کا شاہکار
لوک ورثہ اسلام آباد، سوات کے کومیل وہاب کے کھڈی کا شاہکار
اتوار 13 ستمبر 2026 7:46
نسل در نسل منتقل ہونے والا کپڑا بنانے کا قدیمی فن آج بھی اپنی تمام تر خوبصورتی کے ساتھ قائم ہے۔ سوات سے اسلام آباد کے لوک ورثہ تک، کومیل وہاب اپنے آباء و اجداد سے ملے کھڈی کے ہنر کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ یوسف خان کی رپورٹ