بیلجیئم میں موسمیاتی تبدیلی اور شدید گرمی سے جنگلات کو بچانے کے لیے ایک منفرد مہم کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت ماہرین 40 میٹر بلند درختوں سے بیج جمع کر رہے ہیں۔ ان بیجوں سے ملک بھر میں نئے درخت لگائے جائیں گے تاکہ جنگلاتی تنوع کو فروغ دے کر آئندہ لگنے والی آگ اور موسمی خطرات سے جنگلات کو محفوظ رکھا جا سکے۔ اے ایف پی کی رپورٹ