Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چانگا مانگا کی طرز پر پنجاب کا دوسرا بڑا جنگل کہاں واقع ہے؟

انسانی ہاتھوں سے لگایا گیا چانگا مانگا کی طرز پر پنجاب کا دوسرا بڑا جنگل ڈیرہ غازی خان میں واقع ہے جس میں تقریباً 84 لاکھ درخت لگائے گئے ہیں۔ چانگا مانگا کا جنگل 1866 میں قائم کیا گیا تھا جو 12 ہزار 510 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
حکام کے مطابق یہ جنگلات نہ صرف علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں بلکہ ماحول کو صاف رکھنے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: