Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شعیب ملک کا ہیئر اسٹائل ثانیہ مرزا کے نام

 
 
  دبئی: ایشیا کرکٹ کپ کیلئے قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے منفرد اسٹائل اپنائے ہیں، جن میں حسن علی، شاداب خان اور کرکٹر شعیب ملک بھی شامل ہیں۔ شعیب ملک نے اپنے نئے اسٹائل کو اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کیا ہے۔ شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے نئے اسٹائل کو دلچسپ انداز سے ایک ویڈیو کی صورت میں شیئر کیا اور ساتھ میں لکھا، بیگم جو بولے وہی درست ہے۔ 
کھیلوں کی مزید خبریں پڑھنے کیلئے اردونیوز " واٹس ایپ اسپورٹس گروپ" جوائن کریں
 

شیئر: