Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انٹرنیشنل فلیورز فیسٹیول میں پاکستانی کھانوں کی دھوم

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں انٹرنیشنل فلیورز فیسٹیول میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے روایتی کھانوں کے سٹالز میں پاکستانی کھانوں کی خوشبو اور ذائقوں نے شرکا کی بھرپور توجہ حاصل کرلی۔ دیکھیے ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: