Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طاعون کے باعث 17ممالک کے سفر پر پابندی

جدہ ... سعودی عرب کے متعلقہ حکام نے مہلک مرض طاعون کی وبا کے باعث مزید 10ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی۔ ایران ، عراق، یمن ، شام ، اسرائیل، قطر اور تھائی لینڈ میں طاعون کی وبا پھیلی ہوئی ہے۔ اس سے قبل 10ممالک کے نام جاری کئے گئے تھے جہاں طاعون کی وبا پھیلی ہوئی تھی۔ سعودی حکومت نے طاعون کے باعث 17ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ مقامی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مذکورہ ممالک کا سفر نہ کریں۔
 
 
 

شیئر: