سعودی عرب کے قومی دن ( یوم الوطنی) کے موقع پر جدہ میں تین روزہ ایئر شو کے تیسرے دن سعودی فالکن ٹیم اور رائل ایئر فورس کے طیاروں نے شاندار فن کا مظاہرہ کیا۔ جدہ واٹر فرنٹ میں سعودی وزارت دفاع کی جانب سے ایک پویلین بھی قائم کیا گیا جس میں سعودی نیشنل ڈے کے حوالے سے مختلف سرگرمیاں جاری ہیں۔ تفصیل دیکھیے ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ میں