Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں خاتون کی 80 میٹر بلندی پر سنسنی خیز واک

فرانس میں ٹائٹ روپ واکر تاتیانا موسیو بونگونا نے زمین سے 80 میٹر بلندی پر چار سو میٹر لمبی تار پر چل کر دکھایا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: