Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں کنٹینرز ہی کنٹینرز، پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل راستوں کی کیا صورتِ حال ہے؟

پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور کسان اتحاد کے احتجاجی مارچ کے پیشِ نظر اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اور شہر کے اندرونی اور بیرونی راستوں پر ایک ہزار سے زائد کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔ اس وقت وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں اور شہر کی صورتِ حال کیا ہے؟ بتا رہے ہیں ’اردو نیوز‘ کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

 

شیئر: