Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ملاقات

جمعرات 20 ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ملاقات، حالات حاضرہ پر تبادلہ خیالات
٭ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہوئے ہیں اور اس کی مدد پر کمر بستہ ہیں، عمران خان 
٭ مکہ، جدہ اور طائف کو اسمارٹ سٹیز بنایا جائیگا، خالد الفیصل
٭ سعودی کابینہ نے پائدار دیہی ترقی پروگرام کیلئے 9ارب ریال کی منظوری دیدی
٭ سماجی کفالت میں شامل افراد کو پانی کے بل کی مد میں ماہانہ 80ملین ریال دیئے جائیں گے
٭ سعودی عرب بحر احمر میں امن و امان کا ضامن بنا رہیگا، خالد بن سلمان
٭ سرکاری اور نجی شعبوں کے درمیان موثر شراکت کی بدولت ہی سعودائزیشن کا نصب العین پورا ہوگا، گورنر مدینہ
٭ کچی بستیوں کے خاتمے کیلئے جلد مسئلہ اٹھایا جائیگا، میئر جدہ
٭ الحدیدة کی آزادی کی علامتیں نظر آنے لگیں، یمنی وزیر داخلہ
٭ غبن ، جعلسازی اور چکر بازی سے ہونے والے قرضے معاف نہیں کئے جائینگے، اعلیٰ قیادت
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: