Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی حملے کا خدشہ، اسرائیلی جوہری تنصیبات کی سیکیورٹی میں اضافہ

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔اسرائیلی حکام نے ایران کی طرف سے حملے کے خطرے کے پیش نظر تمام جوہری اور ایٹمی تنصیبات کی  سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر زئیف سنیر نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی ریاست کو خدشہ ہے کہ ایران کسی بھی وقت جوہری تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ  سیکیورٹی ادارے جوہری تنصیبات کی  سیکیورٹی کے حوالے سے مزید اقدامات کررہے ہیں۔

شیئر: