Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مستقبل میں 13 انسان بردار خلائی پروازیں ہونگی ، چین

بیجنگ۔۔۔چین کی انسان بردار خلائی ریسرچ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔  انسان بردار خلائی ریسرچ کے منصوبے کے دفتر کے نائب سربراہ  لین شی چیانگ نے بتایا کہ اس وقت تک چین کے خلائی اسٹیشن کے اہم نظاموں کی تکنیکی تحقیق مکمل ہو چکی ہے اور  مستقبل میں تیرہ انسان بردار خلائی پروازیں عمل میں لائی جائیں گی۔چین کے خلائی اسٹیشن کا منصوبہ2017ء میں شروع ہوا۔منصوبے کے مطابق 2022ء تک  چین کا انسان بردار خلائی اسٹیشن لانچ کیا جائے گا۔

شیئر: