Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ نے نامزد جج بریٹ کیونوکی حمایت کر دی

واشنگٹن۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریٹ کیونو کی حمایت کر دی ۔ٹرمپ نے 53 سالہ قانون دان کیونو کو امریکی سپریم کورٹ میں جج کے طور پر نامزد کیا تھا تاہم ہراسانی کے الزامات کے بعد انہیں قانونی اور سماجی مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں ایسے تمام الزامات کو مستردکردیا۔ انہوں نے سینیٹ کی جیوڈیشل کمیٹی کے سامنے کہا کہ وہ کسی کو ہراساں کرنے کے مرتکب نہیں ہوئے ۔

شیئر: