Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فی گھنٹہ کام کا محنتانہ ماہانہ تنخواہ سے زیادہ بہتر

ریاض ...رکن شوریٰ ڈاکٹر فہد جمعہ نے واضح کیا ہے کہ ”فی گھنٹہ کام کا محنتانہ“ ملازمین کیلئے ”ماہانہ تنخواہ“ کے نظام سے زیادہ بہتر ہوگا۔ اس سے آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ اس نظام کے تحت تنخواہ ہر ہفتے ملا کریگی۔ اس کے بموجب نجی ادارہ کسی بھی ملازم سے کسی بھی دن 8گھنٹے سے زیادہ کام نہیں لے سکے گا۔ وگرنہ اسے زیادہ تنخواہ دینا ہوگی۔ ایک گھنٹے کام کا کم از کم محنتانہ کم از کم 25ریال ہوگا۔
 
 

شیئر: