Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی جامعات میں غیر ملکی اساتذہ کیخلاف شکوہ

ریاض ...مجلس شوریٰ کے ماتحت تعلیمی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی جامعات میں غیر ملکی اساتذہ کی تعداد بہت زیادہ ہوچکی ہے۔ کمیٹی نے اس امر کی جانب بھی توجہ مبذول کرائی کہ تدریسی شعبے میں غیر ملکیوں کا تناسب حد سے زیادہ ہے۔ ایسے غیر ملکی اساتذہ بھی سعودی جامعات میں کام کررہے ہیں جن کی علمی حیثیت ایسی نہیں کہ ہماری جامعات انکی خدمات حاصل کرنے پر مجبور ہوں۔
 

شیئر: