Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نئی دہلی۔۔۔۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دہلی میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈیزل کی قیمت 75. 46روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی جبکہ پٹرول کی قیمت 82.72روپے پر پہنچ گئی۔ممبئی میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 9 پیسے اضافہ کے بعدفی لیٹر پٹرول کی قیمت88.18روپئے اور ڈیزل کی قیمت79.11روپئے فی لیٹر پہنچ گئی ۔واضح ہو کہ اتوار کو پٹرول کی قیمتوں میں دہلی میں 6 پیسے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔
مزید پڑھیں:- - -  --لکھنؤ: گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی کو سیاہ پرچم دکھائے گئے
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: