Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زونگ نے جے ایس کے اشتراک سے زیڈ والٹ متعارف کرا دیا

زونگ نے جے ایس(زندگی) کے اشتراک سے زیڈ والٹ متعارف کرا دیا۔ صارفین اب مائی زونگ ایپ سے بینکاری سہولیات حاصل کرسکیں گے ۔ مائی زونگ ایپ کے دو کروڑ بیس لاکھ ماہانہ فعال صارفین مستفید ہوں گے۔
زیڈ والٹ کے ذریعے ملک بھر کے بینکوں میں رقم منتقل کی جاسکے گی۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: