کراچی میں ہر سال گدھا گاڑیوں کی ایک منفرد ریس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ یہ تیز رفتار مقابلہ سال میں تین مرتبہ منعقد ہوتا ہے جس میں درجنوں گدھے دو کلومیٹر طویل ٹریک پر دوڑتے ہیں جبکہ ریس کے لیے سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو