Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجزیرہ کی ایک اور کارستانی

ابہا۔۔۔۔الجزیرہ چینل نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے حالیہ دورہ سعودی عرب و ترکی کے موقع پر جاری کردہ بیانات کو توڑ مروڑ کر سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈہ مہم کا حصہ بنا دیا۔اس کا انکشاف ریاض میں امریکی سفارتخانے، جدہ اور ظہران میں امریکی قونصل خانوں نے خصوصی بیان جاری کرکے کیا۔ پومپیو نے 4بیان دیئے تھے۔ ان سب کو اپنے طریقے سے پیش کرکے الجزیرہ نے انہیں سعودی مخالف بیانات کا رنگ دیدیا۔
مزید پڑھیں:- - - -سعودیوں میں بے روزگاری کی شرح 12.9فیصد

شیئر: