Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں چھوٹے ادارے 977.5ہزار

ریاض۔۔۔۔محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ سال رواں کے اختتام پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کی تعداد میں 47فیصد کا اضافہ ہوجائیگا۔ ان کی تعداد 977.5ہزار تک پہنچ گئی۔یہ ادارے ریٹیل اور تھوک کے کاروبار میں لگے ہوئے ہیں۔ 2017ء کے اختتام پر ان کے کارکنان کی مجموعی تعداد 44لاکھ 8ہزار پائی گئی۔ ان میں سے34فیصد کا تعلق ریٹیل کے کاروبار سے پایا گیا۔ ان کی مجموعی آمدنی 1.6ارب ریال ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - -محکمہ خفیہ کیلئے 4نکاتی اصلاحاتی اسکیم

شیئر: