Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیوٹی ٹپس‎

زیتون اور نمک نیم گرم پانی میں ملا کر  بیس منٹ کے لیے پاؤں اس پانی میں رکھیں. اسطرح پاؤں کی جلد نرم ہو جائے گی . 
پاؤں میں ہلکا ساپاؤڈر لگاکر  جوتے پہننے سے  پاؤں میں پسینہ نہیں آئے گا . 
ہاتھوں کی جلد پر سے داغ دھبے دور کرنے کے لیے  پانی میں سرکہ ملا کر ہاتھ دھوئیں . 
ہاتھوں اور پاؤں کی جلد کو نرم و ملائم بنانے کے لیے کسی بھی کریم میں عرق گلاب ، گلیسرین  اور لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنا لیں  اور روزانہ رات کو لگائیں . 
دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنےکے لیے  میٹھا سوڈا اور نمک ملا کر رکھ لیں  اور روزانہ رات کو اس سے دانت صاف کریں . 
دانتوں کو چمک دار بنانے کے لیے نیم کی چھال سے دانتوں کو صاف کریں . 
گرتے بالوں کی حفاظت کے لیے  ناریل کے تیل میں کیسٹر آئل مکس کر کے لگائیں . 
آنکھوں کی خوبصورتی بڑھانے اور  انہیں روشن اور چمکدار بنانے کے لیے  ان میں شہد ڈالیں . 
ہونٹوں کو نرم اور خوبصورت بنانے کے لیے  زیتون کے تیل میں چند  قطرے لیموں کے ڈال کر رات کو سوتے وقت لگائیں ۔

شیئر: