Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں بچوں کے ’چچا تیزگام‘

کراچی بک فیئر میں ایک شخص اپنے ہاتھ میں ایک بڑی سی کتاب لیے مختلف ہالز میں گھومتے دکھائی دے رہے ہیں جنہیں بچے ’چچا تیز گام‘ کے نام سے پکار رہے ہیں۔ چچا تیزگام کون ہیں اور بُک فیئر میں کیا کر رہے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: