Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مالیاتی ٹیکنالوجی عالمی کمپنیوں کی مملکت آمد

ریاض۔۔۔۔۔سعودی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئر عبداللہ السواحہ نے واضح کیا ہے کہ مالیاتی ٹیکنالوجی کی ماہر کئی بین الاقوامی کمپنیاں جلد سعودی عرب میں اپنے دفاتر قائم کرینگی۔مقامی کمپنیوں کے اشتراک سے اپنی خدمات پیش کرینگی۔ ان میں سے بعض ماسٹر کارڈز اور دیگر ویسٹرن یونین کے تعاون سے خدمات انجام دینگی۔
مزید پڑھیں:- - - -نیویارک کے دریائے ہیڈسن سے 2سعودی لڑکیوں کی لاشیں برآمد

شیئر: