Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پچاس برس میں لاکھوں درخت لگانے والے انڈیا کے ’پیپل بابا‘

انڈیا میں ماحول کی بقا اور ہریالی کی بحالی کے لیے ایک شخص کی نصف صدی پر محیط جدوجہد داستانِ عزیمت بن چکی ہے۔ سوامی پریم پریورتن جنہیں دنیا محبت سے ’پیپل بابا‘ کے نام سے جانتی ہے، گزشتہ 50 سالوں سے بلا معاوضہ درخت لگانے کی مہم میں مصروف ہیں۔ ان کا واحد مشن ملک میں تیزی سے ختم ہوتی ہریالی کو دوبارہ بحال کرنا اور آنے والی نسلوں کے لیے ماحول کو محفوظ بنانا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: