Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سماجی کفالت نظام سے 18ہزار افراد فیضیاب

30اکتوبر 2018منگل کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالوطن کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭فضائی کمپنیوں کو تاخیر کا اعلان پرواز سے کم از کم 45منٹ قبل کرنا ہوگا، محکمہ شہری ہوا بازی
٭سعودی عرب قومی پیداوار کا1.9فیصد سماجی کفالت پر خرچ کررہا ہے
٭75منٹ کی ملاقات نے خاشقجی کے مسئلے میں ترک سعودی تعاون کا نظام راسخ کردیا
٭وکلاء 6قسم کے مقدمات میں اپیل کورٹ کے سامنے پیش ہوسکتے ہیں،نئی تبدیلی
٭امریکی شہر نیویارک کے دریا سے برآمد ہونیوالی 2لاشوں میں سے ایک اسکالر شپ پر موجود طالبہ کی ہے
٭حوثی کمانڈروں کو بھاگنے سے روکنے کیلئے بدعنوانی کی فرضی فہرست جاری کردی گئی
٭روس کے ایٹمی منصوبے سے نمٹنے کیلئے نیٹو کے ممالک میں ہنگامی تیاریاں
٭ایران کی جانب سے فنڈنگ میں کمی پر حزب اللہ جنگجوؤں سے نجات حاصل کرنے لگی
٭جازان کو مثالی ترقی کے مرکز میں تبدیل کرنے کیلئے روڈ میپ جاری کردیا گیا
مزید پڑھیں:- - - -سعودی مخالف مہم،خاشقجی سے پہلے بھی اور بعد میں بھی

شیئر: