Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدھیہ پردیس کانگریس نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

نئی دہلی۔۔۔۔ مدھیہ پردیش اسمبلی کی 230 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کیلئے کانگریس نے آج 155 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔یہ فہرست کانگریس کے مرکزی الیکشن کمیٹی کے جنرل سکریٹری نے جاری کی۔ ریاست میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پہلے ہی اپنے 177 امیدواروں کی فہرست کا اعلان کر چکی ہے۔
کانگریس کے اہم امیدواروں کی فہرست :
1 .. جورا سے بنواری لال شرما۔
2 .. سمولی سے عدل سنگھ کسانا۔
3 .. مورینا سے رگھوراج سنگھ کسانا۔
4 ... دمانا سے گری راج دنڈوتیا۔
5 .. امباہ سے کملیش جاٹو۔
6 .. اٹیر سے ہیمنت کٹارے۔
7 ... لاہر سے ڈاکٹر گووند سنگھ۔
8 .. میھگائوںسے او. پی. ایس بھدوریا۔
9 .. گوالیار گرامی سے مدن کشواہا۔
10 .. گوالیار سے پردیومن سنگھ تومر۔
مزید پڑھیں:- - - - -بعض رہنما جھوٹ بولنے کی مشین بن چکے ہیں، وزیر اعظم
رائے دیں، تبصرہ کریں

 

 

شیئر: