Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوچی کو مسلمانوں کی تکالیف کا احساس کرنا چاہیے،مہاتیر

کوالالمپور۔۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتر محمد نے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے دفاع پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میانمار کی رہنما کو مسلمانوں کی تکالیف کا احساس کرنا چاہیے۔ مہاتیر محمد نے کہاکہ میانمار کی حکومت اورفوج کا روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ رویہ ناقابل دفاع ہے۔

شیئر: