Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی: چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کی عمارت میں آتشزدگی

نئی دہلی۔۔۔دہلی میں آئی ٹی او روڈ پر واقع انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ آف انڈیا کی عمارت میں علی الصباح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیاجس سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی 4ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کردیں۔امدادی ٹیموں نے عمارت میں موجود افراد کو بحفاظت نکال لیا۔پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کے آتشزدگی کے اسباب معلوم کرنے کیلئے چھان بین شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - - -ہریانہ : مزدوروں کو کچلتے ہوئے کار پل سے نیچے جاگری،5ہلاک
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: