Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد عامل عثمانی کےلئے نیک تمنائیں اوردعائے صحت کی اپیل

 مکہ مکرمہ.... جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے مرکزی عہدیدار مولانا غلام رسول مینگل ، جنرل سیکریٹری قاری الیاس، سیکریٹری اطلاعات قاری عزیز الرحمان ہزاروی اورارکین مجلس عاملہ مولانا عثمان معظم ، مولانا حسین ارشاد ، مولانا اسداللہ عزیزالرحمان حجازی ، عبدالمنان چنا ، نعمت اللہ چنا ، قاری اخترمنیر ، حافظ عبداللہ بزنجو اور دیگرنے بزرگ شخصیت اور اردو نیوز کے سینیئر نمائندے محمد عامل عثمانی کےلئے دعائے صحت کی اپیل اور نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ اور عمرمیں برکت عطا فرمائے۔

شیئر: