Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی برطانوی فضائی مشقیں جاری

ریاض.... سعودی عرب اور برطانیہ کی فضائی مشقیں کنگ فہد ایئربیس میں جاری ہیں ۔ مشقوں کی اعلیٰ کمیٹی کے سربراہ بریگیڈیئر سعد البسامی نے بتایا کہ کے سعودی ہوا بازوں نے اعلیٰ درجے کی مہارت اور تجربے کا مظاہرہ کیا۔ برطانیہ کے ہواباز ان کے مداح بن گئے۔ البسامی نے توجہ دلائی کہ تکنیکی عملہ ہوائی جہازوں کی اصلاح و مرمت کا کام احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے۔ 

شیئر: