Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امبیڈکر یونیورسٹی میں بی ایڈ کے امتحانی شیڈول کا اعلان

حیدرآباد۔۔۔۔ حیدرآباد کی ڈاکٹربی آرامبیڈکر اوپن یونیورسٹی نے بی ایڈ(اسپیشل ایجوکیشن)پہلے سمسٹر (2015  - 17 بیچس ،بیگ لاگس)اورتیسر ے سمسٹر(2015-19بیچس) کیلئے امتحانی شیڈول کا اعلان کیا ہے جو 27دسمبر سے ہوں گے۔امتحانا ت کیلئے رجسٹریشن ویب سائٹ www.braouonline.in. کے ذریعہ کیاجاسکے گا۔طلبہ کو ٹی ایس /اے پی آن لائن سنٹرز یا پھر ڈیبٹ کارڈ/کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ واحد ادائیگی میں تھیوری امتحان کی فیس اور پریکٹیکل فیس ادا کرنی ہوگی۔

شیئر: