Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیلی وزیراعظم اور اہلیہ پر الزامات ثابت

تل ابیب۔۔۔اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اوراہلیہ سارا پررشوت خوری اور فراڈ کے الزامات ثابت ہو گئے۔ پولیس نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے سفارش کردی۔اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری  بیان کے مطابق وزیراعظم بینجمن نتن یاہواور اہلیہ سارا ٹیلی کام جائینٹ اسکینڈل میں ملوث ہیں۔ شواہد ثابت کرتے ہیں کہ میاں بیوی نے رشوت خوری کی اورفراڈ کیے۔پولیس نے سفارش کی کہ کرپشن کے الزام میں وزیراعظم نتن یاہو پرفرد جرم عائد کی جائی جنہوں نے وزارت عظمٰی پررہتے ہوئے ارب پتی دوستوں سے مہنگے تحائف وصول کیے۔پولیس کے بیان کے بعد اپوزیشن کی جانب سے بینجمن نتن یاہو سے استعفی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

شیئر: