Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

10روز میں بارش اور سرد ی کی لہر کہاں؟

ریاض ۔۔۔ ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے بتایا ہے کہ فی الوقت موسمی ٹھہراﺅ عارضی ہے۔ آئندہ 10روز بعد سعود ی عرب کے مغربی، شمال وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدید لہر آئیگی۔ الجہنی نے توقع ظاہر کی کہ بحر احمر کے شمال سے لیکر جنوب تک آئندہ 10روز کے دوران درجہ حرارت گر جائیگا۔ مملکت کے بیشتر علاقے سردی کی نئی لہر سے متاثر ہونگے۔
 
 

شیئر: