Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے تیونس کے وزیراعظم کی ملاقات

جمعہ 14دسمبر 2018 ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے ا خبار ’’ الشرق الاوسط‘‘ کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے تیونس کے وزیراعظم کی ملاقات ،مملکت اور تیونس میں 3معاہدے
٭حوثیوں اور یمنی حکومت کے درمیان سویڈن میں معاہدہ ،عمل درآمد کے دوران خلاف ورزیوں کے خدشات
٭غرب اردن میں جنگ کا ماحول، اسرائیلی حکام کو تیسری تحریک بیداری انتفاضہ کا خدشہ
٭شامی گروہ ترکی کے ساتھ اندرونی علاقوں میں گھسنے سے گریز کرے ، امریکہ کا مشورہ
٭لبنانی حکومت کا مسئلہ اندرونی معاملہ ہے علاقائی نہیں ،سعد الحریری
٭فرانس کی پولیس نے حملہ کرنیوالے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا
٭مراکش کی جانب سے افریقی کپ ٹورنامنٹ کی میزبانی سے معذرت کے بعد مصر نے میزبانی کا مطالبہ کر دیا
٭مسلمانان عالم سعودی عرب کو اپنا روحانی مرکز سمجھتے ہیں ، مکہ کانفرنس کے شرکاء
٭شاہ اردن نے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے عام معافی قانون جاری کر دیا
٭سعودی تعلیمی نصاب میں تبدیلیاں ،فلسفے کا مضمون اور خوش نویسی کی تعلیم کا سلسلہ بحال

شیئر: