Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسمارٹ میٹر نصب نہیں کئے ؟

جدہ ۔۔۔ بجلی بورڈ کے گورنر ڈاکٹر عبداللہ الشہری نے بتایا ہے کہ ابھی تک سعودی عرب میں کہیں بھی اسمارٹ میٹر نصب نہیں کیا گیا۔ الیکٹرانک میٹر اور اسمارٹ میٹر میں فرق ہے۔ الیکٹرانک میٹر ڈیجیٹل ہے، اسکی خواندگی صارف کے مقام سے کی جاتی ہے جبکہ اسمارٹ میٹر کی خواندگی کنٹرول سینٹر سے کی جاتی ہے۔ یہ فاصلاتی میٹر ہے۔ صارف اسکی بدولت بجلی کا یومیہ خرچ بھی دریافت کرسکتا ہے۔ڈاکٹر الشہری نے مکہ اخبار سے گفتگو میں کہا کہ بجلی کمپنی نے 25لاکھ الیکٹرانک میٹر نصب کرنے کیلئے ٹینڈر طلب کررکھے ہیں۔

                                 

شیئر: